نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
محمود عباس سے براہ راست ملاقات کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ الوقت - فلسطین کے وزیر اعظم نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتین یاہو کی فلسطینی صدر محمود عباس سے براہ راست ملاقات کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، منگل کو فلسطین کی حکومت نے اسرائیل کی اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس میں اس نے مشرق ...
محمود عباس کے ساتھ مذاکرات ار بین الاقوامی امن منصوبے کے مخالفین میں ہے، کا معنی، گفتگو اور دو حکومتوں کے حامی ممالک کے خلاف نتن یاہو کا عمل اقدام ہے۔ لیبر مین اس حوالے سے کہتے ہیں جو یہ تصور کرتا ہے کہ 1967 کی سرحد کی جانب واپسی اور فلسطینوں کو مشرقی بیت المقدس کے دارالحکومت والی حکومت کی تشکیل کی ...
محمود عباس اور ایم کے او کی سرغنہ مریم رجوی کے درمیان گزشتہ کچھ مہینے پہلے ہونے والی ملاقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھتی ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کی مالی حمایت کرنے والے کی حیثیت سے سعودی عرب نے اس ملاقات کو ممکن بنایا اور یہ ایران کی توہین کے مترادف تھی۔
ایران کے خلاف سعودی عرب کی مخاصمانہ پالیسیوں ...
محمود عباس کی موجودگی کی مذمت کی ہے۔
خبر رساں ایجنس فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور محاذ برای آزادی فلسطین نے الگ الگ بیان جاری کرکے محمود عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کانا کے قاتل شیمون پیرز کے دفن کی تقریب میں شرکت نہ کریں۔
حماس نے محمود عباس کے اس قدم کو ان افر ...
محمود عباس سے ناراضگی میں اضافہ اور میئر کے انتخابات کا معطل ہونا:
انتفاضہ کے نتائج میں سے ایک محمود عباس کی محبوبیت اور ان کی قانونی حیثیت میں کمی کی جانب اشارہ کیا جا سکتا ہے۔ فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی اہلکاروں کی گرفتاریاں اور شہادت پسندانہ کاروائیوں کے خلاف محمود عباس کے علی ال ...
محمود عباس نے دھمکی دی ہے کہ وہ جلد ہی فلسطین کے سابق صدر یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے الوقت۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے دھمکی دی ہے کہ وہ جلد ہی فلسطین کے سابق صدر یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو محمود عباس نے الفتح کے بانی سربراہ یاس ...
محمود عباس کے مخالفین خاص طور پر تحریک فتح سے نکالے گئے رہنما محمد دحلان کے حامی اس انتخابات میں کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔ اس انتخاب میں جبریل رجوب، مروان برغوثی سے 100 ووٹ پیچھے رہے جنہوں نے دوسرا مقام حاصل کیا۔
واضح رہے کہ مذکورہ انتخابات میں فلسطینی قیدی کی کامیابی سے پتا چلتا ہے کہ مزاحمت، تحری ...
محمود عباس اور تحریک حماس اور فتح نے تعزیت پیش کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے دفاع میں ان کے جرآت مندانہ موقف کو سراہا۔
شام میں 94 سالہ عیسائی عالم دین ہیلاریو کاپوچی کی پیدائیش حلب میں ہوئی تھی اور انہیں 1965 میں بیت المقدس میں روم کیتھولیک عیسائی کا سربراہ منتخب کیا گیا تھا۔ وہ فلسطین میں صیہونی ...
محمود عباس بہت زیادہ کمزور ہیں اور ان کو اسرائیل کی سیکورٹی حمایت کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ کی سربراہی حماس انتہا پسند تھی اور اب یحیی السنوار کے سربراہ بننے کے بعد حماس کی فوجی ونگ کا کنٹرول غزہ پر مضبوط ہوا ہے۔
صیہونی حکومت کے اس عہدیدار نے کہا کہ اگر پہلے ہمارے درمیان کچھ ...